سنیل چھیتری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سنیل چھیتری
Sunil Chhetri.jpg
 

شخصی معلومات
پیدائش 3 اگست 1984 (36 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سکندر آباد، بھارت[2]
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.71 میٹر (5 فٹ 7 12 انچ)[2]
مادر علمی جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیلنے کی معلومات
کھیلنے کا مقام Winger/Striker
حالیہ معلومات
حالیہ معلومات Bengaluru
نمبر 11
یوتھ کلب
سال

ٹیم

2001–2002 City Football Club
کلب فٹ بال1
سال

ٹیم

گول

(گول)

2002–2005

Mohun Bagan

18

(8)

2005–2008

JCT

48

(21)
2008–2009

East Bengal

14

(9)
2009–2010

Dempo

13

(8)
2010

Kansas City Wizards

0

(0)
2011

Chirag United

7

(7)
2011–2012

Mohun Bagan

14

(8)
2012–2013

Sporting CP B

3

(0)
2013

Churchill Brothers (loan)

8

(4)
2013–2015

Bengaluru

43

(16)
2015–2016

Mumbai City

11

(7)
2015–2016

Bengaluru (loan)

14

(5)
2016–

Bengaluru

65

(35)
2016

Mumbai City (loan)

6

(0)
قومی ٹیم 2
2004

India U20

3

(2)

2005–

India

115

(72)
اعزازات
IND Padma Shri BAR.png پدم شری اعزاز برائے کھیل (2019)
ارجن ایوارڈ  (2011)
IND Padma Shri BAR.png پدم شری اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
fifa.com 282259  ویکی ڈیٹا پر (P1469) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فرق كرة القدم الوطنية 12944  ویکی ڈیٹا پر (P2574) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1 بعض اوقات ظہور بذریعۂ انجمن اور تعداد ہدف مقامی جمعیت کے لیے شمار کیے جاتے ہیں اس کی تجدید 15:10, 18th دسمبر 2019 (UTC)

. 2 عدد مرات الظهور بالمنتخب وعدد الأهداف اس کی تجدید 16:55, 19 نومبر 2019 (UTC) .

سنیل چھیتری (انگریزی: Sunil Chhetri) (ولادت 3 اگست 1984ء) بھارت کے فٹ بال کے کھلاڑی ہیں جو بحیثیت اسٹرائیکر کھیلتے ہیں۔ وہ بھارت کی قومی ٹیم اور بنگلور ایف سی کے لیے کھیلتے ہیں۔ وہ دونوں ٹیموں کے کپتان بھی ہیں۔ انہوں نے کرسٹیانو رونالڈو کے بعد بین الاقوامی مقابلوں میں ابھی کھیلنے والوں میں سب سے زیادہ گول کیے ہیں۔[3][4][5] وہ بھارتی قومی ٹیم کے سب سے زیادہ کیپ والے کھلاڑی ہیں اور انہوں نے بھارت کی طرف سے سب سے زیادہ گول بھی کیے ہیں۔[6][7] انہوں نے کل 115 مقابلوں میں 75 گول کیے ہیں۔[7][8] وہ ایسوسی ایشن فٹ بال کے موجودہ کپتان ہیں۔ ان کے 34ویں یوم پیدائش پر اے ایف سی ایشیان آئیکن کا اعزاز دیا تھا۔[9]

انہوں نے 2002ء میں موہن باغان سے اپنے کیرئر کا آغاز کیا۔[10][11] اس کے بعد وہ جے ایس ٹی سے جڑ گئے جہاں 48 مقابلوں میں 21 گول کیے۔[12]

کلب کیرئر[ترمیم]

موہن باغان[ترمیم]

سنیل چھیتری نے اپنے کیرئر کا آغاز موہن باغان کے ساتھ کیا۔ انہوں نے نئی دہلی کی سٹی ایف سی ٹیم میں بھی شرکت کی تھی مگر اس کے بعد باقاعدہ طور پر نیشنل فٹ بال لیگ سے جڑ گئے۔[12] اس سیزن میں انہوں نے تیک گول داغے۔ پہلے سیزن کے بعد 2002ء-20023ء کے سیزن میں انہوں نے 4 گول کیے۔[13] اور اس سال موہن باغان ساتویں درجہ پر تھی۔ اگلے سیزن میں وہ صرف دو گول کر پائے پہلا گوا اور دوسرا انڈینا بینک کے خلاف۔ اور اس بات موہن باغان نویں درجہ ہر رہی تھی۔ 2004ء-2005ء کے سیزن میں چھیتری نے دو گول کیے اور موہن باغان 8ویں درجہ پر رہی۔[14]

جے ایس ٹی[ترمیم]

2005ء میں سنیل چھیتری نے 2005ء2006ء سیزن کے لیے جے ایس ٹی کے ساتھ قرار کیا اور 3 گول کیے۔ جے ایس ٹی اس سیزن میں چھٹے نمبر پر رہی۔[12] During that season, Chhetri scored three goals. He scored twice against Salgaocar before the third came against Sporting Goa، as JCT finished the season that year in sixth place.[15] اسی دوران میں سنتوش ٹرافی کے مقابلے ہوئے جس میں انہوں نے دہلی کی طرف سے کھیلتے ہوئے اوڈیشا اور ریلوے کے خلاف ڈبل ہیٹرک بنائی۔[16] مگر ان کے شاندار کھیل کے باوجود دہلی پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنانے میں ناکام رہی اور تمل ناڈو سے اضافی وقت میں 0-1 سے ہار گئی۔[16]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/transfermarkt/profil/spieler/64601 — بنام: Sunil Chhetri — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب پ "Sunil Chhetri". Soccerway. 10 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2013. 
  3. "Captain Fantastic Chhetri strike seals India's 1-0 win over Kyrgyzstan". Business Standard. 13 جون 2017. 21 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  4. "Captain Fantastic and the Blue Tigers – Sunil Chhetri and the Indian football team keep delivering". Sportskeeda. 15 جون 2017. 11 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  5. "Captain fantastic Sunil Chhetri seals 2018 Intercontinental Cup for India". Deccan Chronicle Holdings Limited. 10 جون 2018. 11 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  6. "Sunil Chhetri: No better place than Doha for Indian football's Asian revival". Gulf Times. 3 نومبر 2016. 18 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016. 
  7. ^ ا ب "AFC Cup 2016: Sunil Chhetri – The captain who leads by example". www.sportskeeda.com. Sportskeeda. 20 اکتوبر 2016. 18 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016. 
  8. "We're upbeat: Sunil". The Telegraph. 3 نومبر 2016. 18 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016. 
  9. "Asian Icons: Sunil Chhetri". www.the-afc.com. 19 جولائی 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018. 
  10. "Chhetri becomes the first Indian to join MLS". Rediff.com. 26 مارچ 2016. 29 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2016. 
  11. "The Rs 1 crore boys". The Telegraph. 15 اپریل 2016. 17 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2016. 
  12. ^ ا ب پ "Sunil Chhetri". National-Football-Teams. 21 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2013. 
  13. "7th National Football League – Leading Goal Scorers". Rediff. 12 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2009. 
  14. "India 2004/05". RSSSF. 9 جون 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2009. 
  15. "India 2005/06". RSSSF. 14 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 1 جولائی 2009. 
  16. ^ ا ب "61st Santosh Trophy". IndianFootball.com. 13 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2009.