سنیہ رانا
سنیہ رانا | |
---|---|
![]() |
|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 18 فروری 1994ء (31 سال) دہرہ دون |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
![]() |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
سنیہ رانا (پیدائش: 18 فروری 1994ء) ایک بھارتیکرکٹ کھلاڑی ہیں، [1][2] جو بھارتی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے سرخ اور سفید گیند دونوں فارمیٹس میں کھیلتی ہیں۔
ابتدائی زندگی اور پس منظر
[ترمیم]رانا کا تعلق کانپور کے مضافات میں سناؤلہ سے ہے۔ [3] ان کے والد ایک کسان تھے۔ [4]
بین الاقوامی کرکٹ
[ترمیم]انھوں نے 2014ء میں سری لنکا کے خلاف خواتین خواتین ایک روزہ بین الاقوامی_کرکٹ اور خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی کرکٹ کھیلنا شروع کی۔ [5] 2016ء میں گھٹنے کی انجری کے بعد، وہ قومی ٹیم سے باہر ہوگئیں اور مزید پانچ سال تک بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلیں۔ [6] اس عرصے کے دوران میں انھوں نے ڈومیسٹک اور انڈیا بی کے لیے کرکٹ کھیلی۔ مئی 2021ء میں، انھیں انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ان کے واحد میچ کے لیے بھارت کے ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [7] رانا نے اپنا ٹیسٹ میچ 16 جون 2021ء کو بھارت کے لیے انگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف کھیلا۔ [8][9] جنوری 2022ء میں، انھیں نیوزی لینڈ میں 2022ء خواتین کرکٹ عالمی کپ کے لیے بھارت کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sneh Rana"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-18
- ↑ "Karuna Jain left out of India women's one-day squad"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-21
- ↑ Vishal Menon (22 Jun 2021). "Sneh Rana overcomes personal tragedy, injury to script India's Bristol rearguard". The Indian Express (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-06-26.
- ↑ Kathakali Banerjee; Mohammad Anab (21 Jun 2021). "Farmer's daughter creates cricketing history in Bristol". The Times of India (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-06-26.
- ↑ "India's potential Test debutantes: Where were they in نومبر 2014?"۔ Women's CricZone۔ 2022-02-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-10
- ↑ Annesha Ghosh (17 Jun 2021). "The love, loss and comeback of Sneh Rana". ESPNcricinfo (بزبان انگریزی). Retrieved 2021-06-26.
- ↑ "India's Senior Women squad for the only Test match, ODI & T20I series against England announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-14
- ↑ "Only Test, Bristol, Jun 16 – 19 2021, India Women tour of England"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-16
- ↑ "Turning it in: Sneh Rana shines on Test debut"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-17
- ↑ "Renuka Singh, Meghna Singh, Yastika Bhatia break into India's World Cup squad"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-06
- 1994ء کی پیدائشیں
- 18 فروری کی پیدائشیں
- اتراکھنڈ کے کرکٹ کھلاڑی
- اتراکھنڈ کی خواتین کھلاڑی
- ریلویز خواتین ٹیم کی کرکٹ کھلاڑی
- بھارتی پنجاب کی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- بھارت کی خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- بھارت کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- بھارت کی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- ڈیرہ دون کے کھلاڑی
- بھارتی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- 1984ء کی پیدائشیں
- کرکٹ میں دولت مشترکہ کھیل کے تمغا یافتگان