سنی لیونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سنی لیونی
Sunny Leone unveils her Perfume brand 'LUST BY SUNNY LEONE'.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (گجراتی میں: કારેનજીત કૌર વોહરા خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیدائشی نام (P1477) ویکی ڈیٹا پر
پیدائش 13 مئی 1981 (38 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سارنیا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Canada (Pantone).svg کینیڈا
Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
بالوں کا رنگ سیاہ،  خاکی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بالوں کا رنگ (P1884) ویکی ڈیٹا پر
قد 163 سنٹی میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں قد (P2048) ویکی ڈیٹا پر
وزن 50 کلو گرام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وزن (P2067) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ کاروباری شخصیت،  ماڈل،  اداکارہ،  فحش ماڈل،  فلم اداکارہ،  رقاصہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

کرنجیت کور ووہرا[1] (پیدائش 13 مئی 1981ء)،[2] جو اپنے فلمی نام سنی لیونی (تلفظ /ˈsʌni liˈni/)، سے مشہور ہے (پیدائش 31 مئی 1981ء)[2] کینیڈی نژاد بھارتی-امریکی اداکارہ، کاروباری شخصیت، ماڈل ہے۔ جو آج کل بھارتی فلم صنعت سے وابستہ ہے۔[3] سنی سابقہ فحش اداکارہ ہے۔[4][5] اس کے پاس امریکی شہریت ہے۔ اس کا ایک منچ (اسٹیج) نام کرن ملہوترا بھی ہے۔[6][7]اسے 2003ء میں پینٹ ہاؤس پیٹ آف دی ییئر کے لیے نامزد کیا گیا تھا، اس نے ویوڈ اینٹرٹینمنٹ کے لیے خصوصی معاہدے کے تحت کام کیا۔ میکسم رسالے کی 2010ء کی 12 بہترین فحش اداکاراؤں میں نامزد ہوئی۔ سنی نے عام فلموں اور ٹی وی پروگراموں میں بھی کام کیا۔ اس نے پہلا ٹیلی ویژن پرگرام 2005ء میں ایم ٹی وی کے وڈیو میوزک ایواڑڈ کے لیے ایم ٹی وی اں ڈیا کے لیے کیا۔ 2011ء میں مشہور بگ باس میں شرکت کی۔ سنی نے ریئلٹی شو MTV Splitsvilla کی میزبانی بھی کی ہے۔

بعد ازاں بالی وڈ میں مہیش بھٹ کی 2012ء کی کامیاب شہوت انگیز و سنسنی خیز فلم جسم 2 سے اپنی فلمی اداکاری کا آغاز کر کے شہرت حاصل کی۔ اس کے بعد سے سنی نے فلم و ٹیلی ویژن پر توجہ مرکوز کی اور 2013ء میں فلم جیک پاٹ، 2014ء میں راگنی ایم ایم ایس2، 2015ء میں ایک پہلی لیلا جیسی ے لموں میں کام کیا، یہ فلمی سفر 2015ء سے اب تک بڑھ رہا ہے اور اور دو درجن سے زیادہ فلموں میں سنی لیونی کام کر چکی ہے۔

سنی اداکاری کے علاوہ دیگر سرگرمیوں میں بھی حصہ لیتی ہے، بشمول راک 'این' رول میراتھون سیریز کے ذریعے امریکن کینسر سوسائٹی کے لیے چندہ اکٹھا کیا۔ جانوروں کے ساتھ انسانی کے اخلاقی رویے کے لیے (پیٹا) تنظیم کے لیے ایک بازیاب کتے کے ساتھ اشتہاری مہم چلائی، اس میں بلییاں اور پالتو کتوں کے مالکان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

سنہ 2011ہ میں، سنی نے موسیقار ڈینئل ویبر سے شادی کی۔[8]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

لیونی کی پیدائش سارنیا، اونٹاریو میں پنجابی سکھ والدین کے ہاں ہوئی۔[9] اس کے باپ کی پیدائش تبت اور پرورش دہلی میں ہوئی اور اس کی ماں (وفات 2008ء میں) کا تعلق سیرمور، ہماچل پردیش سے تھا۔[9][10] ایک نوجوان لڑکی کے طور پر، خود کو شوخ اور چنچل لڑکی ثابت کیا، بہت زیادہ ورزشی تھی اور لگروں کے ساتھ راستے پر ہاکی کھیلتی۔

یہ اگرچہ سکھ خاندان سے تھی،[9] اس کے والدین نے کیتھولک اسکول میں اس کو داخل کرایا،[9][11] کیوں کہ اسے کسی سرکاری اسکول میں جانا غیر محفوظ سمجھا گیا۔[12] تیرہ سال کی ہوئی تو، اس کے والدین فورٹ گراٹیوٹ مشی گن منتقل ہو گئے، اس کے ایک سال بعد، وہ لیک فارسٹ، کیلیفورنیا منتقل ہوئے۔[11][13] یہ اس لیے تھا کیوں کہ ان کے دادا کی خواہش تھی کہ سارا خاندان ایک جگہ ہی رہے۔[9] سنی نے پہلی بار 11 سال کی عمر میں بوسہ لیا،[14] 16 سال کی عمر میں کنوارپن ایک باسکٹ بال کھلاڑی سے زائل ہوئی،[14] جب کہ 18 سال کی عمر میں ذو جنسیت میں مبتلا ہوئی۔[15][14]۔

عملی زندگی[ترمیم]

سنی لیونی نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز عریاں ماڈلنگ اور سافٹ کور فحش نگاری سے کیا۔ 2007ء کے موسم گرما میں سنی نے سرجری کے ذریعے اپنے پستانوں کو بڑا کروایا اور کیمرے کے سامنے مردوں کے ساتھ جماع پر رضا مندی ظاہر کی لیکن یہ شرط عائد کی کہ وہ صرف اپنے منگیتر میٹ ایرکسن کے ساتھ ہی یہ عریاں مناظر فلمبند کروائے گی۔ سنی نے میٹ کے ساتھ فرجی جماع کے کئی مناظر کیے۔ بالی ووڈ کی فلموں میں آمد سے کچھ عرصہ قبل سنی نے ایک دبری جماع کے منظر میں بھی کام کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sunny Leone's real name revealed!"۔ Hindustan Times۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اپریل 2014۔
  2. ^ ا ب "About Me"۔ www.sunnyleone.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 5, 2016۔
  3. Vickey Lalwani, Mumbai Mirror۔ "People in India are conservative: Sunny Leone"۔ Times Of India۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 27, 2015۔
  4. "Sunny Leone – Desi Porn – SunnyLeone.com"۔ sunnyleone.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  5. "Sunny Leone profile"۔ AVN۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 27, 2015۔
  6. "A Sunny day in Sarnia"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 16, 2016۔
  7. "How Karen Malhotra turned into a world-famous porn star Sunny Leone"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 16, 2016۔
  8. "Sunny Leone's husband Daniel Weber, also a porn star, will now make his Bollywood debut in wife's 'Jackpot' – Latest News & Updates at Daily News & Analysis"۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 16, 2016۔
  9. ^ ا ب پ ت ٹ Marc Weisblott۔ "Sunny Leone's America"۔ Eye Weekly۔ مورخہ نومبر 19, 2008 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 4, 2008۔
  10. Joanne Cachapero۔ "SunnyLeone.com Relaunches with Party This Weekend"۔ AVN۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 2, 2008۔
  11. ^ ا ب "Ambush Interview #97"۔ Ambush Interview۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 8, 2006۔
  12. Shawn Alff۔ "Pornstar Sunny Leone on thriving in the wild, wild west of the adult industry"۔ blogs.creativeloafing.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ ستمبر 11, 2010۔
  13. نقص حوالہ: ٹیگ <ref>‎ درست نہیں ہے؛ torostar نامی حوالہ کے لیے کوئی مواد درج نہیں کیا گیا۔ (مزید معلومات کے لیے معاونت صفحہ دیکھیے)۔
  14. ^ ا ب پ "Sunny Leone profile"۔ Brazzers۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 9, 2018۔
  15. "Meet the Girl: Sunny Leone"۔ Men's Fitness۔ اخذ شدہ بتاریخ فروری 1, 2007۔