سن اٹیرو ٹومو ناگا
Appearance
سن اٹیرو ٹومو ناگا ایک جاپان کے طبیعیات دان اورنوبل انعام برائے طبیعیات جیتنے والے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے یہ انعام 1965 میں امریکی سانسدانوں جولیان سکونگر اور رچرڈ فلپ فے مین کے ساتھ مشترکہ جیتاتھا۔ اس کی وجہ کوانٹم الیکٹرونکس (Quantum Electronics) سے جڑے ان کے کام تھے جس کی وجہ سے اوسکیلیٹر اور ایمپلی فائیر کی تخلیق ممکن ہوئی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tomonaga-Shinichiro — بنام: Tomonaga Shin'ichiro — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6617856 — بنام: Shinichiro Tomonaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/tomonaga-shin-ichiro — بنام: Shin-Ichirō Tomonaga
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0066404.xml — بنام: Sin-itiro Tomonaga
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=61729 — بنام: Tomonaga Sin-Itiro
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000011803 — بنام: Sin-Itiro Tomonaga — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Sin-itiro Tomonaga, 1906–1979 — اشاعت: نیچر — جلد: 282 — صفحہ: 117-118 — شمارہ: 5734 — https://dx.doi.org/10.1038/282117A0
- ↑ https://www.leopoldina.org/fileadmin/redaktion/Mitglieder/CV_Tomonaga_Sin-Itiro_D.pdf
- ↑ عنوان : スピンは回る
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1965 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 3 فروری 2021
- ↑ ناشر: سائنس کی روسی اکادمی — Большая золотая медаль РАН имени М.В.Ломоносова
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=9311
زمرہ جات:
- 1906ء کی پیدائشیں
- 31 مارچ کی پیدائشیں
- 1979ء کی وفیات
- 8 جولائی کی وفیات
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- جاپان میں سرطان سے اموات
- جاپانی نوبل انعام یافتہ
- ریاستہائے متحدہ کی قومی اکادمی برائے سائنس کے ارکان
- سرطان حلق سے اموات
- ماہرین کوانٹم طبیعیات
- نظریاتی طبیعیات دان
- جاپانی طبیعیات دان
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان