سو
سو کا لفظ اس صفحے پر محض سائنسی و علمی مضامین سے تعلق کے سلسلے میں دیا گیا ہے؛ اس کے علاوہ بھی یہی حروف --- س و --- یعنی سو کا لفظ مندرجہ ذیل مفاہیم میں آ سکتا ہے جن کے استعمال کے لیے کوئی اردو کی لغت ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
- سو : ویسا ہی، جو بھی
- سو : نیند
- سَو : 100
- سُو : س پر پیش ؛ بمعنی، خلل، نقص، نا، عیب اور انگریزی dys- کا متبادل۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ اردو لغت میں سو بمعنی خلل / نقص کا اندراج۔