سوانح عمری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوانح عمری کسی بھی شخص کی گزاری گئی زندگی کی داستان ہوتی ہے۔ بہت سی معروف شخصیات نے اپنی سوانح عمری شائع کروائی اور کافی پزیرائی بھی حاصل کی. شہاب نامہ سوانح عمری کی بہترین مثال ہے جو کئی دہائیوں بعد بھی اسی طرح باذوق لوگوں کی پسندیدہ کتب میں شامل ہے اس کے علاوہ پاکستان میں جنرل(ریٹائرڈ) پرویز مشرف نے اپنی سوانح عمری لکھی جس کو بہت پزیرائی حاصل ہوئی کیونکہ لوگ مشہور شخصیات کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں.