سواپنل گوگالے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سواپنل گوگالے
ذاتی معلومات
پیدائش (1991-04-04) 4 اپریل 1991 (عمر 33 برس)
پونے، مہاراشٹرا، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 22 اکتوبر 2015

سواپنل گوگالے (پیدائش: 4 اپریل 1991ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو مہاراشٹر کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اکتوبر 2016ء میں 2016-17 رنجی ٹرافی کے دوران، اس نے مہاراشٹر اور دہلی کے درمیان ایک میچ میں ناٹ آؤٹ 351 رنز بنائے۔ [2] اس میچ میں انھوں نے انکیت باونے کے ساتھ 594 رنز کی شراکت داری کی، جو فرسٹ کلاس کرکٹ میں دوسری سب سے بڑی شراکت ہے اور رنجی ٹرافی کی تاریخ میں سب سے زیادہ شراکت ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Swapnil Gugale"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015 
  2. "Ranji Trophy, Group B: Maharashtra v Delhi at Mumbai, Oct 13-16, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2016