سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا

متناسقات: 03°07′52″N 101°32′53″E / 3.13111°N 101.54806°E / 3.13111; 101.54806
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
Sultan Abdul Aziz Shah Airport
Lapangan Terbang Sultan Abdul Aziz Shah
سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
مالکحکومت ملائیشیا
عاملSubang Skypark Sdn Bhd
خدمتوادی کلانگ، جزیرہ نما ملائیشیا
محل وقوعسوبانگ، سلنگور، سلنگور، ملائیشیا
مرکز برائے
منطقۂ وقتملائیشیا میں وقت (متناسق عالمی وقت+08:00)
بلندی سطح سمندر سے89 فٹ / 27 میٹر
متناسقات03°07′52″N 101°32′53″E / 3.13111°N 101.54806°E / 3.13111; 101.54806
نقشہ
WMSA is located in جزیرہ نما ملائیشیا
WMSA
WMSA
مغربی ملائیشیا میں مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
15/33 3,780 12,402 اسفالٹ کنکریٹ
اعداد و شمار (2018)
سافر1,964,059 (کم 31.8%)
سامان (ٹن)32,284 (کم 11.7%)
ہوائی جہاز نقل و حرکت80,775 (کم 18.4%)
ماخذ: official web site[1]
AIP Malaysia[2]

سلطان عبد العزیز شاہ ہوائی اڈا (انگریزی: Sultan Abdul Aziz Shah Airport) ((مالے: Lapangan Terbang Sultan Abdul Aziz Shah)‏، مخفف LTSAAS، (آئی اے ٹی اے: SZB، آئی سی اے او: WMSA) (سابقہ نام سوبانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا/کوالا لمپور انٹرنیشنل ائیرپورٹ) سوبانگ، ضلع پیٹلنگ، سلنگور، ملائیشیا میں ایک ہوائی اڈا ہے۔ یہ سیپانگ میں کوالا لمپور کے مرکزی ہوائی اڈے کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈا کی تعمیر سے قبل کوالا لمپور کا بین الاقوامی ہوائی اڈا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]