مندرجات کا رخ کریں

سودھرہ کوپرہ ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سودھرہ کوپرہ ریلوے اسٹیشن
Sodhra Kopra Railway Station
محل وقوعسودھرہ کوپرہ
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)وزیر آباد-نارووال برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈSDA
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
وزیرآباد جنکشن
ٹرمینس
وزیرآباد-نارووال برانچ لائن بیگووالا
نقشہ

سودھرہ کوپرہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیر آباد-نارووال برانچ لائن پر واقع ہے ،جو 105کلومیٹر طویل ریلوے لائن ہے جس پر گیارہ ریلوے اسٹیشن ہیں جو وزیرآباد سے شروع ہوکر براستہ سمبڑیال، سیالکوٹ جنکشن ، چونڈہ ، پسرور اور ناروال جنکشن تک آتی ہے جہاں یہ شاہدرہ، چک امرو ریلوے لائن سے مل جاتی ہے۔ اس ریلوے لائن کو 1915ءمیں نارتھ ویسٹرن ریلوے سٹیٹ ریلوے NWR نے بنایا تھا۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق سودھرہ کوپرہ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ SDA ہے

موجودہ حالت

[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

[ترمیم]

سودھرہ کوپرہ ریلوے اسٹیشن سودھرہ کوپرہ میں واقع ہے

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔