سودیس
ظاہری ہیئت
| سودیس | |
|---|---|
| (ہندی میں: स्वदेश) | |
| عمومی معلومات | |
| صنف | ڈراما [1][2]، رومانوی صنف |
| تاریخ نمائش | 2004 |
| دورانیہ | 187 منٹ |
| ملک | |
| زبان | ہندی |
| عملہ | |
| ہدایت کار | |
| فلم ساز | رونی اسکریو والا |
| منظر نامہ | |
| اداکار | |
| موسيقى | اللہ رکھا رحمان |
| فلمی صنعت | |
| تقسیم کنندہ | یو ٹی وی موشن پکچرز ، نیٹ فلکس |
| ۔۔۔ پر معلومات | |
| درستی - ترمیم | |
سودیس 2004 میں ریلیز شدہ بھارتی ہندی زبان کی ڈراما فلم ہے، جس کے قلمکار، ہدایتکار اور فلمساز آشوتوش گوواریکر ہیں۔ [9] اس فلم میں شاہ رخ خان، گایتری جوشیاور کشوری بلال نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں، جن میں دیا شنکر پانڈے، راجیش وویک اور لیکھ ٹنڈن معاون کرداروں میں اور مکرند دیشپانڈے ایک خاص کردار میں نظر آ رہے ہیں۔ اس فلم میں شاہ رخ کی اداکاری کو ان کے کیریئر کی بہترین پرفارمنس میں شمار کیا جاتا ہے۔ [10]
داد تحسین
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 ربط: https://www.imdb.com/title/tt0367110/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- 1 2 ربط: https://www.imdb.com/title/tt0367110/ — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- 1 2 3 http://stopklatka.pl/film/swades-moj-kraj — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- 1 2 3 http://www.imdb.com/title/tt0367110/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- 1 2 3 http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=60611.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ http://www.filmaffinity.com/es/film129004.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2016
- ↑ "Meet Aravinda and Ravi, The Inspiration Behind Shahrukh Khan's Movie 'Swades'"۔ indiatimes.com۔ 17 دسمبر 2018
- ↑ "Lost in Translation - Part 1/2"۔ Filmfare۔ 8 ستمبر 2011۔ 2021-11-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-03-14
زمرہ جات:
- اتر پردیش میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- ہندی زبان کی ڈراما فلمیں
- یو ٹی وی موشن پکچرز کی فلمیں
- بھارتی ڈراما فلمیں
- بھارت میں سماجی مسائل کے بارے میں فلمیں
- بھارتی فلمیں
- 2004ء کی ڈراما فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی ہندی زبان کی فلمیں
- آشوتوش گوواریکر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں
- 2004ء کی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- انگریزی زبان کی بھارتی فلمیں
- اے آر رحمان کی مرتب کردہ موسیقی پر مشتمل فلمیں
- چائلڈ لیبر کے بارے میں فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی ہندی زبان کی فلمیں
- 2004ء کی ہندی زبان کی فلمیں
- 2004ء کی انگریزی زبان کی فلمیں
- انگریزی زبان کی ڈراما فلمیں
- وائی، مہاراشٹر میں عکس بند فلمیں
- بھارت میں عکس بند فلمیں
- فلوریڈا میں عکس بند فلمیں
- میری لینڈ میں عکس بند فلمیں
- 2004ء کی بھارتی فلمیں
- دہلی میں ہونے والے واقعات پر فلمیں
- بھارتی رومانوی مزاحیہ فلمیں
- ریاستہائے متحدہ میں سیٹ فلمیں
- ریاستہائے متحدہ میں عکس بند فلمیں