سوراشٹر
ظاہری ہیئت
| سوراشٹر Saurashtra سوراتھ Sorath (સોરઠ) | |
|---|---|
| علاقہ | |
سوراشٹر | |
سوراشٹر میں شامل اضلاع | |
بھارت میں سوراشٹر کا محل وقوع | |
| ملک | بھارت |
| ریاست | گجرات |
| زبانیں | |
| • سرکاری | گجراتی |
| منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
| سب سے بڑا شہر | راجکوٹ |
سوراشٹر (Saurashtra) (گجراتی: સૌરાષ્ટ્ર، ہندی: सौराष्ट्र) مغربی بھارت میں ایک علاقہ ہے جو ریاست گجرات میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ ضلع راجکوٹ سمیت گجرات کے 11 اضلاع پر مشتمل ہے۔