سورجاپوری زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سورجاپوری زبان
آیزو 639-3 sjp  ویکی ڈیٹا پر (P220) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سورجاپوری زبان، مشرقی ہندوستان کی زبانوں میں سے ایک بہاری زبان ہے۔ 2001 کے اعداد و شمار کے مطابق تقریبا 1.2 ملین افراد اس زبان کو بولتے ہیں۔ یہ بہار کے ہندو آریائی زبانوں میں سے ایک ہے۔ ہندوستان کی ریاست بہار میں یہ ایک سرکاری زبان ہے. اس کے بولنے والے بہار کے مشرقی شمالی علاقے میں پائے جاتے ہیں. یہ نیپال کے سرحدی علاقوں اور بنگلہ دیش کے بعض جگہوں میں بولی جاتی ہے.