سورج گرہن یکم اگست 2008ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سورج گرہن اگست 1, 2008
Corona.jpg
Totality showing corona
SE2008Aug01T.png
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًمکمل
گاما0.8307
وسعت1.0394
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ147 sec (2 m 27 s)
متناسقات65°42′N 72°18′E / 65.7°N 72.3°E / 65.7; 72.3
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی237 کلومیٹر (147 میل)
اوقات (UTC)
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء04:06.8
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء21:07.3
طویل گرہن10:22:12
(U4) مکمل گرہن کا اختتام21:28.3
(P4) جزوی گرہن کا اختتام38:27.7
حوالہ جات
Saros126 (47 of 72)
درجہ بندی # (SE5000)9526

یکم اگست 2008ء کا سورج گرہن ایک مکمل سورج گرہن تھا جو زمین کے انتہائی شمالی علاقوں میں نظر آیا۔ جن میں کینیڈا، روس اور شمالی چین شامل ہیں۔ یہ ان علاقوں میں مکمل نظر آیا جہاں آدھی رات کا سورج نظر آتا ہے۔ یعنی مقامی وقت کے مطابق آدھی رات کو بھی سورج نظر آتا ہے کیونکہ یہ وہ علاقے ہیں جہاں کئی ماہ تک دن اور کئی ماہ تک رات ہوتی ہے۔

انتہائے شمال کے علاوہ یہ شمالی اور مشرقی امریکا، یورپ اور ایشیا کے کچھ علاقوں میں بھی نظر آیا۔ اس کا آغاز 08:04:06 یو۔ سی۔ ٹی کو ہوا جو 12:38:27 یو۔ سی۔ ٹی تک جاری رہا۔ اس دوران اس کی کسی بھی مقام پر زیادہ سے زیادہ چوڑائی 236.9 کلومیٹر تھی۔

نگار خانہ[ترمیم]

یکم اگست 2008 کا مکمل سورج گرہن جو جزوی طور پر ایشیاء میں بھی نظر آئے گا

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]