سورج گرہن 10 مئی 2013ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سورج گرہن مئی 10, 2013
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًAnnular
گاما-0.2694
وسعت0.9544
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ363 sec (6 m 3 s)
متناسقات2°12′N 175°30′E / 2.2°N 175.5°E / 2.2; 175.5
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی173 کلومیٹر (107 میل)
اوقات (UTC)
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء21:25:10
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء22:30:34
طویل گرہن0:26:20
(U4) مکمل گرہن کا اختتام2:19:58
(P4) جزوی گرہن کا اختتام3:25:23
حوالہ جات
Saros138 (31 of 70)
درجہ بندی # (SE5000)9537

9 مئی اور 10 مئی 2013ء کی درمیانی شب میں ہالہ دار سورج گرہن واقع ہوا۔

اوقات[ترمیم]

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 9 مئی کی شب 21:25:10 پر ہوئی جبکہ مکمل گرہن کا آغاز 22:30:34 پر ہوا۔ مکمل گرہن 10 مئی کی شب 00:26:20 پر واقع ہوا۔ جزوی گرہن کا اختتام 02:19:58 پر شروع ہوا اور 03:25:23 پر جزوی گرہن ختم ہو گیا۔

گرہن کا نظارہ[ترمیم]

یہ گرہن آسٹریلیا، جزائر گلبرٹ، فرانسیسی پولینیشیا، پاپوا نیو گنی، جزائر سلیمان میں نظر آیا۔

نگارخانہ[ترمیم]