سورج گرہن 11 نومبر 1901ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سورج گرہن نومبر 11, 1901
SE1901Nov11A.png
نقشہ
قسم گرہن
طبعاً Annular
گاما 0.4758
وسعت 0.9216
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ 661 sec (11 m 1 s)
متناسقات 10°48′N 68°54′E / 10.8°N 68.9°E / 10.8; 68.9
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی 336 کلومیٹر (209 میل)
اوقات (UTC)
طویل گرہن 7:28:21
حوالہ جات
Saros 141 (17 of 70)
درجہ بندی # (SE5000) 9284

11 نومبر 1901ء کو ہالہ دار سورج گرہن واقع ہوا جو ایشیائی ممالک سمیت افریقائی ممالک اور مشرق بعید کے ممالک میں دکھائی دیا۔

اوقات[ترمیم]

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی گرہن صبح 05:39:56 پر شروع ہوا اور مکمل ہونے کا آغاز 05:47:21 پر ہوا۔ انتہائی مکمل گرہن 07:28:18 پر ہوا۔ 09:09:22 پر مکمل گرہن ختم ہونا شروع ہوا اور 09:16:48 پر جزوی گرہن کی شکل اختیار کرتا ہوا ختم ہو گیا۔

مقامات[ترمیم]

ہالہ دار گرہن کی صوت میں یہ گرہن سلطنت عثمانیہ کے تمام مقبوضات، مالٹا، لیبیا، سعودی عرب، یونان، فلسطین، اردن، اومان، برٹش راج، کمبوڈیا، انڈونیشیا، ملائیشیا، سری لنکا، مالدیپ، تھائی لینڈ، ویت نام، فلپائن میں نظر آیا۔

آئندہ گرہن[ترمیم]

اسی نوعیت کا آئندہ گرہن 22 نومبر 1919ء کو دیکھا گیا۔[1]

==مزید دیکھیے==* شمسی ساروس 141* سورج گرہن 22 نومبر 1919ء

حوالہ جات[ترمیم]