سورج گرہن 13 ستمبر 2015ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سورج گرہن ستمبر 13, 2015
SE2015Sep13P.png
نقشہ
قسم گرہن
طبعاً Partial
گاما -1.1004
وسعت 0.7875
زیادہ سے زیادہ گرہن
متناسقات 72°06′S 2°18′W / 72.1°S 2.3°W / -72.1; -2.3
اوقات (UTC)
طویل گرہن 6:55:19
حوالہ جات
Saros 125 (54 of 73)
درجہ بندی # (SE5000) 9542

کوائف سورج گرہن[ترمیم]

متناسق عالمی وقت کے مطابق مکمل گرہن صبح 6 بجکر 55 منٹ 19 سیکنڈ پر واقع ہوا۔

گزشتہ واقع ہونے والا سورج گرہن[ترمیم]

اِسی نوعیت کا جزوی سورج گرہن 2 ستمبر 1997ء کو واقع ہوا تھا۔[1]

آئندہ واقع ہونے والا سورج گرہن[ترمیم]

اِسی نوعیت کا جزوی سورج گرہن آئندہ 23 ستمبر 2033ء کو واقع ہوگا۔[1]

یہ گرہن جن ممالک میں نظر آیا[ترمیم]

سورج گرہن کے نقشے[ترمیم]

SE2015Sep13P.gif

متحرک تصاویر کی مدد سے تیار کی گئی ویڈیو جس میں سورج گرہن کا منظر دکھائی دے رہا ہے۔

Animation from sun solar eclipse of September 13, 2015.gif

سورج کے مرکز سے ہبل ٹیلی سکوپ کی مدد سے لی گئی متحرک تصاویر

حوالہ جات[ترمیم]