سورج گرہن 18 مئی 1901ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سورج گرہن مئی 18, 1901
SE1901May18T.png
نقشہ
قسم گرہن
طبعاً Total
گاما -0.3626
وسعت 1.068
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ 389 sec (6 m 29 s)
متناسقات 1°42′S 98°24′E / 1.7°S 98.4°E / -1.7; 98.4
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی 238 کلومیٹر (148 میل)
اوقات (UTC)
طویل گرہن 5:33:48
حوالہ جات
Saros 136 (31 of 71)
درجہ بندی # (SE5000) 9283

18 مئی 1901ء کو مکمل سورج گرہن واقع ہوا تھا جو مشرق بعید اور جنوب مشرقی ممالک میں دیکھا گیا تھا۔

اوقات[ترمیم]

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 03:56:04 پر ہوئی۔ مکمل گرہن کی ابتدا 03:59:00 پر ہوئی جبکہ مکمل گرہن 05:33:50 پر ہوا۔ جزوی سورج گرہن 07:08:46 پر اُترنا شروع ہوا اور 07:11:40 صبح کو یہ جزوی گرہن کی صورت میں ختم ہوا۔ مکمل گرہن کے سائے کی  کیفیت 6 منٹ 29 سیکنڈ تک رہی۔

مقامات[ترمیم]

یہ گرہن مڈغاسکر، جزیرہ رے یونیوں، ولندیزی شرق الہند، موریشس، پاپوا علاقہ، پاپوا نیو گنی، چین، بنگلہ دیش، مشرقی تیمور، برٹش راج (موجودہ بھارتانڈونیشیا، ملائیشیا، میانمار، لاؤس، فلپائن، صومالیہ، تائیوان، تنزانیہ، تھائی لینڈ، یوگنڈا، ویت ناممیں دیکھا گیا تھا۔

آئندہ گرہن[ترمیم]

اسی نوعیت کا گرہن آئندہ 29 مئی 1919ء کو دیکھا گیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]