سورج گرہن 21 اگست 2017ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سورج گرہن اگست 21, 2017
SE2017Aug21T.png
نقشہ
قسم گرہن
طبعاً مکمل
گاما 0.4367
وسعت 1.0306
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ 160 sec (2 m 40 s)
متناسقات 37°00′N 87°42′W / 37°N 87.7°W / 37; -87.7
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی 115 کلومیٹر (71 میل)
اوقات (UTC)
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء 15:46:48
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء 16:48:32
طویل گرہن 18:26:40
(U4) مکمل گرہن کا اختتام 20:01:35
(P4) جزوی گرہن کا اختتام 21:04:19
حوالہ جات
Saros 145 (22 of 77)
درجہ بندی # (SE5000) 9546

21 اگست 2017ء کو مکمل گرہن واقع ہوگا۔

اوقات[ترمیم]

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 15:46:48 پر ہوگی۔ مکمل گرہن کا آغاز 16:48:32 پر ہوگا۔ مکمل سورج گرہن شام 18:26:40 پر ہوگا۔ مکمل گرہن کی کیفیت کا اختتام 20:01:35 پر ہوگا جبکہ جزوی گرہن 21:04:19 پر ہوگا۔

آئندہ گرہن[ترمیم]

شمسی ساروس 145 کا 23 واں سورج گرہن 2 ستمبر 2035ء کو واقع ہوگا۔

ریاستہائے متحدہ میں گرہن کا نظارہ[ترمیم]

ریاستہائے متحدہ میں یہ گرہن سورج گرہن 26 فروری 1979ء کے بعد کوئی پہلا مکمل گرہن ہوگا جو ریاستہائے متحدہ کی تمام ریاستوں میں دکھائی دے گا۔ریاستہائے متحدہ میں اِس گرہن کے بعد سورج گرہن 8 اپریل 2024ء، سورج گرہن 12 اگست 2045ء، سورج گرہن 14 اکتوبر 2023ء اور سورج گرہن 11 جون 2048ء ہوں گے جو ریاستہائے متحدہ کی ریاستوں میں مکمل گرہن کی حالت میں نظر آئیں گے۔

اوریگون، ایڈاہو، الاباما، الاسکا، ایریزونا، کولوراڈو، فلوریڈا، کیلیفورنیا، واشنگٹن ڈی سی، ڈیلاویئر، کنیکٹیکٹ، الینوائے، جارجیا (امریکی ریاست)، ہوائی، انڈیانا، میئن، لوویزیانا، کینٹکی، کنساس، میری لینڈ، میساچوسٹس، مشی گن، مینیسوٹا، مغربی ورجینیا، مسوری، نیو میکسیکو، نیو جرسی، نیو ہمپشائر، نیواڈا، نیبراسکا، مونٹانا، شمالی کیرولائنا، نیو یارک، شمالی ڈکوٹا، اوہائیو، اوکلاہوما، پنسلوانیا، روڈ آئلینڈ، جنوبی کیرولائنا، جنوبی ڈکوٹا، ٹینیسی، ٹیکساس، وائیومنگ، ورمونٹ، وسکونسن، ریاست واشنگٹن، ورجینیا، یوٹاہ۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]