سورج گرہن 29 اپریل 2014ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سورج گرہن اپریل 29, 2014
SE2014Apr29A.png
نقشہ
قسم گرہن
طبعاً Annular
گاما 1.00001
وسعت 0.9868
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ -
متناسقات 70°36′S 131°18′E / 70.6°S 131.3°E / -70.6; 131.3
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی - km
اوقات (UTC)
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء 3:52:38
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء 5:47:50
طویل گرہن 6:04:33
(U4) مکمل گرہن کا اختتام 6:09:20
(P4) جزوی گرہن کا اختتام 8:14:28
حوالہ جات
Saros 148 (21 of 75)
درجہ بندی # (SE5000) 9539

29 اپریل 2014ء کو ہالہ دار سورج گرہن واقع ہوا جو مشرق بعید کے ممالک اور جزائر میں نظر آیا۔

اوقات[ترمیم]

متناسق عالمی وقت کے مطابق جزوی سورج گرہن کی ابتدا 03:52:38 پر ہوئی جبکہ مکمل گرہن کا آغاز 05:47:50 پر ہوا۔ مکمل ہالہ دار گرہن صبح 06:04:33 پر واقع ہوا۔ مکمل گرہن کا اختتام 06:09:20 پر شروع ہوا اور 08:14:28 پر جزوی گرہن ختم ہو گیا۔

گرہن کا منظر جن مقامات پر دکھائی دیا[ترمیم]

یہ گرہن آسٹریلیا، جزائر کوکوس، جزائر کرگولن، مشرقی تیمور، جزیرہ کرسمس میں دکھائی دیا۔