سورج گرہن 3 نومبر 2013ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سورج گرہن نومبر 3, 2013
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًHybrid
گاما0.3272
وسعت1.0159
زیادہ سے زیادہ گرہن
دورانیہ100 sec (1 m 40 s)
متناسقات3°30′N 11°42′W / 3.5°N 11.7°W / 3.5; -11.7
زیادہ سے زیادہ بینڈ کی چوڑائی58 کلومیٹر (36 میل)
اوقات (UTC)
(P1) جزوی گرہن کی اِبتداء10:04:34
(U1) مکمل گرہن کی اِبتداء11:05:17
طویل گرہن12:47:36
(U4) مکمل گرہن کا اختتام14:27:42
(P4) جزوی گرہن کا اختتام15:28:21
حوالہ جات
Saros143 (23 of 72)
درجہ بندی # (SE5000)9538

3 نومبر 2013ء کو مخلوط سورج گرہن واقع ہوا۔ یہ گرہن شمسی ساروس 143 کا 143 واں سورج گرہن تھا جبکہ اکیسویں صدی عیسوی کا مختصر ترین مخلوط سورج گرہن تھا۔

اوقات[ترمیم]

جزوی سورج گرہن کا آغاز متناسق عالمی وقت کے مطابق صبح 10:04:34 پر ہوا۔ مکمل گرہن کا آغاز 11:05:17 پر ہوا جبکہ 12:47:36 پر گرہن مکمل ہو گیا۔ مکمل گرہن کے اختتام کا آغاز 14:27:42 پر ہوا جبکہ جزوی گرہن کے اختتام کا آغاز 15:28:21 پر ہوا۔

گرہن کی متحرک تصویر۔

جن مقامات پر گرہن دیکھا گیا[ترمیم]

مقامات ملک ابتدائے گرہن

متناسق عالمی وقت

سیکنڈ۔ منٹ۔ گھنٹہ

کم از مکمل گرہن

متناسق عالمی وقت

سیکنڈ۔ منٹ۔ گھنٹہ

اختتامِ گرہن

متناسق عالمی وقت

سیکنڈ۔ منٹ۔ گھنٹہ

تیرانا البانیا 13:18:00 13:25:36 13:33:07
الجزائر شہر الجزائر 12:41:41 12:55:43 13:35:39
لواندا انگولہ 12:33:34 14:01:59 15:17:38
انڈورا لا ویلا انڈورا 12:30:31 12:46:23 13:02:10
دی ویلی اینگویلا 10:06:38 11:05:33 12:11:46
سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا) اینٹیگوا و باربوڈا 10:07:06 11:06:14 12:12:51
گیومری آرمینیا 13:22:46 13:52:05 14:20:04
اورنجسٹیڈ، اروبا اروبا 10:14:14 11:04:21 11:59:37
جارج ٹاؤن، جزیرہ اسینشن جزیرہ اسینشن 11:18:31 12:51:54 14:26:12
پونٹا ڈیلگاڈا آزورس، پرتگال 10:47:06 11:47:40 12:52:45

آئندہ واقع ہونے والا سورج گرہن[ترمیم]

اِسی نوعیت کا سورج گرہن آئندہ 14 نومبر 2031ء کو واقع ہوگا۔[1]

نگارخانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]