سورن سنگھ
ظاہری ہیئت
| سورن سنگھ | |
|---|---|
| صوبائی وزیر خیبر پختونخوا برائے اقلیتی امور[1] | |
| آغاز منصب 3 ستمبر 2013[2] | |
| رکن خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی | |
| آغاز منصب مئی 2013 | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 20ویں صدی ضلع بونیر |
| وفات | 22 اپریل 2016[3][4] ضلع بونیر |
| طرز وفات | قتل |
| شہریت | |
| مذہب | سکھ مت |
| جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان ، طبیب |
| مادری زبان | اردو |
| پیشہ ورانہ زبان | اردو |
| درستی - ترمیم | |
ڈاکٹر سردار سورن سنگھ ایک پاکستانی سکھ ڈاکٹر، ٹی وی میزبان، سیاست دان تھے۔ سورن سنگھ پرویز خٹک انتظامیہ میں بطور پختونخوا صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور خدمات سر انجام دیتے رہے۔ سکھ مذہب سے تعلق رکھنے کے باوجود جماعت اسلامی کے 9 سال تک رکن رہے اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوئے اور کئی مرتبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ سورن سنگھ نے 3 سال تک خیبر نیوز پر پروگرام "زہ ہم پاکستان یم" کی میزبانی کی۔
وفات
[ترمیم]ذرائع ابلاغ کے مطابق 22 اپریل 2016ء کو ایک جلسے کے بعد سردار سورن سنگھ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔[5][6][7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Adviser to K-P Chief Minister Sorang Singh, who was present, also shed light on the rights of minorities."
- ↑ Name(required) (1 دسمبر 2015)۔ "سردار سورن سنگھ"۔ KP Assembly۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-03
{{حوالہ ویب}}:|عنوان=میں 6 کی جگہ horizontal tab character (معاونت) - ↑ http://www.ndtv.com/world-news/provincial-minister-sardar-soran-singh-gunned-down-in-northwest-pakistan-1398541
- ↑ http://www.thenews.com.pk/print/114952-PTI-lawmaker-Soran-Singh-cremated-in-Buner
- ↑ http://www.pakistantoday.com.pk/2016/04/22/national/pti-mpa-soran-singh-gunned-down-in-buner/
- ↑ Pakistani Sikh legislator Sardar Soran Singh killed in attack: TV | world | Hindustan Times
- ↑ "PTI MPA Sardar Soran Singh killed in gun attack - News Media Live"۔ 2016-04-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-04-22
زمرہ جات:
- 2016ء کی وفیات
- 2016ء میں قتل
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستان میں آتشیں اسلحہ سے اموات
- پاکستانی سکھ
- خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے ارکان
- شخصیات جن کو تحریک طالبان پاکستان نے قتل کیا
- ضلع بونیر کی شخصیات
- مقتول پاکستانی سیاست دان
- خیبر پختونخوا ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستان میں اموات
- پاکستان کے صوبائی وزیر
- پاکستان میں مقتول افراد
- ویکی منصوبہ پاکستان کے مضامین