سوریا ونش
Appearance
پرانک ادب کے مطابق اِکشواکو ونش یا اِکشواکو خاندان ایک شاہی سلسلہ تھا[1] جس کی بنیاد افسانوی بادشاہ اکشواکو نے رکھی تھی۔ اکشواکو کا لفظی مطلب "کڑوا کھیرا [Citrullus colocynthis - نباتيات]" ہے۔[2] اس شاہی سلسلے کو سوریا ونش بھی کہا جاتا ہے۔ بھگوان رام کا تعلق اِکشواکو خاندان سے تھا۔[3] 24 میں سے 22 جین تیرتھنکروں کا تعلق اس خاندان سے تھا۔[4] بدھ کتب مقدسہ میں شہزادہ سدھارتھ کا تعلق بھی اسی خاندان سے بتایا گیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Geography of Rigvedic India, M.L. Bhargava, Lucknow 1964, pp. 15-18, 46-49, 92-98, 100-/1, 136
- ↑ کلاز گلاشوف۔ "سنسکرت ڈکشنری فار اِسپوکن سنسکرت"۔ spokensanskrit.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-08-18
- ↑ زمر 1952، صفحہ 218
- ↑ زمر 1952، صفحہ 220
ماخذ
[ترمیم]- ہینرچ زمر [بانگریزی] (1952)، جوزف کیمپبل (مدیر)، فلاسفیز آف انڈیا، لندن ای۔ سی۔ 4: روٹلیج اینڈ کیگن پال لمیٹڈ، ISBN:978-81-208-0739-6
{{حوالہ}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: مقام (link)