سوریا کانتم (اداکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Disambigua compass.svg یہ صفحہ تیلگو اداکارہ کے متعلق ہے۔ اس نام سے مشابہت رکھنے والے دیگر صفحات کے لیے ← سوریا (ضد ابہام) ملاحظہ فرمائیں۔

سوریا کانتم : پیدائش 28 اکتوبر 1924ء، تیلگو فلموں کے معروف اداکارہ، جو فلموں میں عموماً سنگدل اور کٹھور ساس کے کرداروں سے جانی جاتی ہیں۔ تیلگو فلم مایا بازار، کنڈمّا کتھا، لو کوسا، گووندا گوندا، یمودکی موگدو، نارتھنسلا، یماگولا، کنیا سلکم، متھیالا موگو، اپو چیسی پپو کوڈو، موگا مونسولو، شریمانتھوڈو، رخت سمبندھن، پیلی چیسی چوڈوُ سمیت کئی فلموں میں این ٹی راما راؤ، اکھنینی ناگیشور راؤ، کرشنا گھٹامنینی اور چرن جیوی جیسے لیجنڈ تیلگو اداکاروں کے ساتھ کام کی ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]