سوزان لونگلین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوزان لونگلین
Suzanne Lenglen
مکمل نامسوزان ریشل فلوغ لونگلین
(Suzanne Rachel Flore Lenglen)
ملک فرانس
پیدائش24 مئی 1899(1899-05-24)
پیرس، فرانس
وفات4 جولائی 1938(1938-70-40) (عمر  39 سال)
پیرس، فرانس
بین الاقوامی ٹینس ہال آف فیم1978 (ممبر صفحہ)
سنگلز
کیریئر ریکارڈ341–7 (97.99%)
کیریئر ٹائٹل81[1]
اعلی ترین درجہ بندیNo. 1 (1921)
گرینڈ سلیم سنگلز نتائج
فرنچ اوپنW (1925, 1926)
ومبلڈنW (1919, 1920, 1921, 1922, 1923, 1925)
یو ایس اوپن2R (1921)
دیگر ٹورنامنٹ
عالمی ہارڈ کورٹ چیمپئن شپW (1914, 1921, 1922, 1923)
ڈبلز
گرینڈ سلیم ڈبلز نتائج
فرنچ اوپنW (1925, 1926)
ومبلڈنW (1919, 1920, 1921, 1922, 1923, 1925)
گرینڈ سلیم مکسڈ ڈبلز نتائج
فرنچ اوپنW (1925, 1926)
ومبلڈنW (1920, 1922, 1925)

سوزان ریشل فلوغ لونگلین ((فرانسیسی: Suzanne Rachel Flore Lenglen)‏) (فرانسیسی تلفظ: [sy.zan lɑ̃.glɛn]) ایک فرانسیسی ٹینس کھلاڑی تھی جس نے 1914ء سے 1926ء کے درمیان 31 مرتبہ چیمپئن شپ جیتی۔

کامیابیاں[ترمیم]

کھیل ویمنز سنگلز ویمنز ڈبلز مکسڈ ڈبلز
فرنچ چیمپئن شپ (6) 1920/1921/1922/1923/1925/1926 (5) 1914/1921/1922/1925/1926 (5) 1921/1922/1923/1925/1926
ومبلڈن (6) 1919/1920/1921/1922/1923/1925 (6) 1919/1920/1921/1922/1923/1925 (3) 1920/1922/1925

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Queens of the Court"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اکتوبر 2012 

بیرونی روابط[ترمیم]