سوسن (دانی ایل کی کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سوسن (عبرانی: שׁוֹשַׁנָּה، جدید Šošana ، طبری Šôšannâ: "نرگس") یا تذکرۂ سوسن رومی کاتھولک اور راسخ العقیدہ مسیحیوں کے نزدیک کتاب دانی ایل (تیرہویں باب) میں شامل ہے۔ پروٹسٹنٹ مسیحی اسے تتمہ اور اپاکرفا سمجھتے ہیں۔ یہ نہ یہودی تنک میں ہے اور نہ اس کا کہیں یہودی ادب میں ذکر ہے۔[1] اور نہ ہی اس کا متن حقیقی سپتواجنتا (دوسری صدی ق م) سے میل کھاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Jewishencyclopedia.com"۔ Jewishencyclopedia.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-25۔