سوشان بھری
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | پالپا, نیپال | 6 مارچ 1995
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ایک روزہ (کیپ 20) | 5 فروری 2020 بمقابلہ سلطنت عمان |
آخری ایک روزہ | 11 جون 2022 بمقابلہ ریاستہائے متحدہ امریکہ |
پہلا ٹی20 (کیپ 29) | 28 ستمبر 2019 بمقابلہ سنگاپور |
آخری ٹی20 | 22 اپریل 2021 بمقابلہ ملائیشیا |
سوشان بھری (پیدائش: 6 مارچ 1995ء) نیپال کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 13 اکتوبر 2017ء کو 2015-17ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ چیمپئن شپ میں ہانگ کانگ کے خلاف نیپال کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [2] ستمبر 2019ء میں انھیں سنگاپور اور عمان کے دوروں کے لیے نیپال کے ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے نیپال کے لیے 28 ستمبر 2019ء کو سنگاپور سہ ملکی سیریز میں سنگاپور کے خلاف ٹی20 بین الاقوامی کا آغاز کیا۔ [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sushan Bhari"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017
- ↑ "47th Match, ICC World Cricket League Championship at Mong Kok, Oct 13 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2017
- ↑ "Malla, Pandey join senior team as T20 series squad announced"۔ Online Khabar۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2019
- ↑ "2nd Match (N), Singapore Twenty20 Tri-Series at Singapore, Sep 28 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2019