سوشیل کمار شندے
ظاہری ہیئت
| سوشیل کمار شندے | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| مناصب | |||||||
| وزیر اعلیٰ مہاراشٹر (15 ) | |||||||
| برسر عہدہ 18 جنوری 2003 – 1 نومبر 2004 |
|||||||
| |||||||
| آندھرا پردیش گورنر | |||||||
| برسر عہدہ 4 نومبر 2004 – 29 جنوری 2006 |
|||||||
| |||||||
| وزیر امور داخلہ | |||||||
| برسر عہدہ 31 جولائی 2012 – 26 مئی 2014 |
|||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 4 ستمبر 1941ء (85 سال) سولہ پور |
||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | انڈین نیشنل کانگریس | ||||||
| اولاد | پرانتی شندے | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان [1] | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
سوشیل کمار شندے (پیدائش 4 ستمبر 1941؛ سولہ پور، بھارت) مہاراشٹر سے ایک ہندوستانی سیاست دان ہے۔ وہ منموہن سنگھ حکومت میں وزیر داخلہ، وزیر بجلی تھے اور 26 مئی 2014ء تک لوک سبھا[2][3] میں ہاؤس لیڈر بھی رہے۔ انھوں نے 18 جنوری 2003ء سے اکتوبر 2004ء تک پہلے مہاراشٹر ریاست کے وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمت سر انجام دیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
- ↑ "Shinde is new Leader of Lok Sabha"۔ 4 اگست 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-09
- ↑ "Council of Ministers – Who's Who – Government: National Portal of India"۔ http://india.gov.in۔ حکومت ہند۔ 13 اگست 2010 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2010
{{حوالہ ویب}}:میں بیرونی روابط (معاونت) ونامعلوم پیرامیٹر|کاوش=|deadurl=رد کیا گیا (معاونت)
زمرہ جات:
- 1941ء کی پیدائشیں
- 4 ستمبر کی پیدائشیں
- انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- انڈین نیشنل کانگریس کے وزرائے اعلیٰ
- بارہویں لوک سبھا کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کے وزراء داخلہ
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- سولہ پور کی شخصیات
- مہاراشٹر سے انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان
- مہاراشٹر سے راجیہ سبھا کے ارکان
- مہاراشٹر سے لوک سبھا کے ارکان
- مہاراشٹر کے وزرائے اعلیٰ
- مراٹھی سیاست دان
- بھارتی کابینہ کے ارکان
- آندھرا پردیش کے گورنر
- بھارتی شخصیات
- لوک سبھا کے ارکان
- اراکین راجیہ سبھا
- بھارتی وکلاء