سوفوکلیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سوفوکلیز
Sophocles pushkin.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 496 ق م[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 406 ق م[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
ایتھنز  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مادری زبان قدیم یونانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مادری زبان (P103) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان قدیم یونانی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

سوفوکلیز ایک قدیم یونانی مصنف تھا۔ وہ اِن تین قدیم یونانی مصنفوں میں سے ایک ہے جس کی تحریریں بچ گئی ہیں۔ اُس نے اپنی زندگی میں 120 سے زیادہ ڈرامے لکھے مگر صرف 7 ڈرامے مکمل صورت میں ہم تک پہنچے ہیں۔ اڈیپس اُس کے مشہور المیہ ڈراموں میں سے ایک ہے۔

اُس نے اپنے ڈراموں میں ایک تیسرے کردار کو متعارف کرایا جس کی مدد سے کردار سازی کا کام آسان ہو گیا۔ اِس سے پہلے یہ کام 12 سء 50 لوگوں کا ایک گروہ جیسے یونای کورس بھی کہا جاتا ہے گانے، ہم آواز ہو کر مکالمات بولنے یاں حرکات کی مدد سے کیا جاتا تھا۔ تیسرے کردار کی مدد سے کورس کا کام کافی کم ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ 1.0 1.1 مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://catalogue.bnf.fr/ — اخذ شدہ بتاریخ: 7 ستمبر 2016