سومی فلک ناز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سومی فلک ناز
خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
2018 – 2023
معلومات شخصیت
رہائش کنڈی ناصر صوبہ خیبر پختونخوا
مذہب اسلام
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سومی فلک ناز ایک پاکستانی سیاست دان ہیں، جن کی سیاسی وابستگی پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔[1][2]سومی فلک ناز نے آرٹس کے مضمون میں سال 1994 میں انٹرمیڈیٹ کی ڈگری حاصل کی تھی۔ سومی فلک ناز سن 2018 سے خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہی ہیں۔ سومی فلک ناز نے 13 اگست 2018 کو خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھایا۔

سیاسی کیریئر[ترمیم]

سومی فلک ناز 2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہو ئیں[3]۔

صوبائی اسمبلی قرارداد[ترمیم]

سومی فلک ناز نے 26 اکتوبر 2020 کو ماحولیات کا مضمون اسکول کے نصاب میں شامل کرنے کی قرارداد پیش کی۔

اس کے علاوہ سومی ناز فلک نے یکم اپریل 2019 کو انجنیئرنگ یونیورسٹی گریجویٹ کے لیے انٹرن شپ مہیا کرنے کے لیے بھی قرارداد کا حصہ تھیں۔

قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت[ترمیم]

سومی فلک ناز قراردادوں میں شمولیت کے حوالے سے ایک سرگرم عمل صوبائی اسمبلی رکن ہیں مگر دیگر صوبائی اسمبلی معاملات میں زیادہ دلچسپی اور تحرک نہیں دکھاتیں۔ وہ کسی بھی قائمہ کمیٹی کی رکن نہیں ہیں۔ فروری 2021 تک کوئی توجہ دلاؤ نوٹس بھی سامنے نہیں لائیں اور نہ ہی کوئی سوال اسمبلی میں اٹھایا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں سومی فلک ناز کے سرکاری سیاسی کوائف"۔ خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی سرکاری ویب۔ 21 March 2021 
  2. "خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی میں سومی فلک ناز کی پروفائل"۔ پاک ووٹر۔ 21 March 2021 
  3. Waseem Ahmad Shah (13 August 2018)۔ "PTI secures 16 of 22 seats reserved for women MPAs"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018