سونالی بیندرے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سونالی باندرے سے رجوع مکرر)
سونالی بیندرے
(انگریزی میں: Sonali Bendre)،(ہندی میں: सोनाली बेंद्रे ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سونالی بیندرے انڈیا گٹ ٹیلنٹ کے سیٹ پر اگست 2011

معلومات شخصیت
پیدائش (1975-01-01) 1 جنوری 1975 (عمر 49 برس)
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.74 میٹر (5 فٹ 8 12 انچ)
وزن
مذہب ہندو مت
شریک حیات گولڈی بہل (ش 2002)
عملی زندگی
پیشہ ماڈلنگ، اداکاری
مادری زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1994–2004, 2009–تاحال
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سونالی بیندرے [1] (انگریزی: Sonali Bendre) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[2]۔ سونالی نے 1995 میں اپنی پہلی فلم آگ کے لیے لکس فلم فیئر ایوارڈ برائے سال کا نیا چہرہ جیتا [3]۔

ذاتی زندگی اور خاندان[ترمیم]

سونالی بیندرے ممبئی، مہاراشٹری خاندان میں پیدا ہوئیں۔ ان کا ایک بھائی ہے جو مہاراشٹر میں ہی رہتا ہے، والد سول سرونٹ ہیں [4]۔ سونالی نے رام نارائن رویا کالج، ممبئی سے تعلیم حاصل کی [5] ، اس کے بعد انھوں نے کیندریا ودیالا بنگلور سے تعلیم حاصل کی۔ 2002 میں انھو ننے فلمساز گولڈی بیہل سے شادی کر لی جن سے ایک بیٹا رنویر ہے [6]۔

کیریئر[ترمیم]

سونالی باندرےنے اپنے کیریئر کا آغاز بطور سٹار ڈسٹ ٹیلنٹ سرچ سے کیا۔ اس کے بعد انھیں فلساز سہیل خان نے فلم رام میں کاسٹ کر لیا مگر یہ فلم بن نہ سکی۔ ان کی پہلی فلم آگ 1994ء میں ریلیز ہوئی، اس وقت وہ 19 سال کی تھیں [7]۔ اس فلم کے لیے انھوں نے سال کا نیا چہرہ لکس فلم فیئر ایوارڈ جیتا [8]۔ 1994 میں وہ فلم ناراض میں نظر آئیں جس کے لیے انھیں فلم فیئر سنسنی خیز آغاز ایوارڈ ملا، اس کے بعد فلم بمبئی کے گانے ہما ہما میں دکھائی دیں [8][9]۔

کینسر[ترمیم]

4 جولائی 2018 کو انھوں نے ٹویٹر پر بتایا کہ انھیں کینسر کا مرض لاحق ہو گیا ہے اور وہ نیویارک سٹی ہسپتال میں زیر علاج ہیں [10][7]۔ 2019 اور 2020 کے درمیان وہ علاج سے صحت یاب ہو گئیں۔

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "10 throwback photos of birthday girl Sonali Bendre that will make you drool over her beauty"۔ Times Now News (بزبان انگریزی)۔ 1 January 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2019 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sonali Bendre" 
  3. "Filmfare Awards Look Back: 1994-1995"۔ Filmfare۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2019 
  4. Payal Kamat (9 June 2010)۔ "Goldie Behl's Maha Mantra"۔ Mid Day۔ 01 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اپریل 2019۔ .....brother-in-law's place in the prized locality of Dadar.... My father-in-law, for instance, was a civil servant who worked in the CWC.........[Sonali Bendre]'s family is CKP.... 
  5. "Personal Agenda: Sonali Bendre"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 2012-05-31۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2019 
  6. "Sussanne Khan reveals she got to know Sonali Bendre through Goldie Behl: He was smitten with her"۔ India Today۔ 5 May 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2020 
  7. ^ ا ب "Did Govinda discover Sonali Bendre? Not really!"۔ DNA India (بزبان انگریزی)۔ 2017-03-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2019 
  8. ^ ا ب "Sonali Bendre's sister-in-law Shrishti Arya updates about her health"۔ Zee News (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-02۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  9. "Aishwarya, Karisma to Preity: 90s Bollywood actresses, then and now"۔ Latest Indian news, Top Breaking headlines, Today Headlines, Top Stories | Free Press Journal۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2019 
  10. "Sonali Bendre: Bollywood star's cancer posts inspires India fans"۔ BBC News۔ 3 December 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2018