سونپور مویشی میلہ
Appearance
سون پور مویشی میلہ ( ہندی: सोनपुर पशु मेला ) کارتک پورنیما (یوم ماہ تمام) کو نومبر اور دسمبر کے مہینوں میں سون پور، بہار میں [1] [2] دریائے گنگا ( گنڈک ) کے سنگم پر لگتا ہے۔ [3] [4] اسے ہری ہر کشیترا میلہ بھی کہتے ہیں۔ یہ بہت ہی مقبول میلہ ہے جس میں پورے ایشیا سے لوگ شرکت کرتے ہیں۔ سونپور مویشی میلے کو ایشیا کا سب سے بڑا مویشی میلہ مانا جاتا ہے۔ عموما یہ میلہ پندرہ دن سے ایک ماہ تک لگتا ہے۔ [5] اس کی شروعات تاریخی طور پر سارن کے سوریاونشی بیس بادشاہوں نے کی تھی۔ 2018 میں یہ میلہ 21 نومبر کو شروع ہوا اور 22 دسمبر تک جاری رہا۔ [6]
تاریخ
[ترمیم]
فیئر ٹریڈ
[ترمیم]
نقل و حمل
[ترمیم]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- پشکر میلہ
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Marriages made in Sonepur cattle fair"۔ 2017-11-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Destinations :: Sonepur"۔ 2017-11-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Sonepur Mela kickstarts"۔ 2017-12-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Destinations :: Patna"۔ 2014-09-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Sonepur fair losing its elephant charm"۔ 2017-06-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Sonpur Mela 2018"۔ 2014-11-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا