سونگائی بولوہ–سردانگ–پتراجایا لائن
Appearance
سونگائی بولوہ–سردانگ–پتراجایا لائن Sungai Buloh–Serdang–Putrajaya line | |||
---|---|---|---|
12 | |||
مجموعی جائزہ | |||
مقامی نام | MRT Laluan Sungai Buloh–Serdang–Putrajaya | ||
قسم | عاجلانہ نقل و حمل | ||
نظام | ماس ریپڈ ٹرانزٹ (ملائیشیا) – Cityflo 650 CBTC | ||
حالت | زیر تعمیر | ||
ٹرمینل | کواسا دامانسارا کامپونگ باتو (مرحلہ 1) پتراجایا سینٹرال (مرحلہ 2) | ||
اسٹیشن | 37 | ||
خدمات | سونگائی بولوہ – کوالا لمپور – سردانگ – پتراجایا | ||
لائن نمبر | 12 سنہری | ||
ویب سائٹ | mymrt | ||
آپریشن | |||
آپریٹر | ریپڈ ریل برحد | ||
نظام ترسیل | خود کار اور بغیر ڈرائیور | ||
گودام | سونگائی بولوہ ڈپو و سردانگ ڈپو | ||
رولنگ اسٹاک | 49 Hyundai Rotem four-car trainsets | ||
تکنیکی | |||
لائن کی لمبائی | 52.2 کلومیٹر (32.4 میل) مرتفع: 38.75 کلومیٹر (24.08 میل) زیر زمین: 13.5 کلومیٹر (8.4 میل) | ||
ٹریک گیج | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) standard gauge | ||
|
سونگائی بولوہ–سردانگ–پتراجایا لائن (انگریزی: Sungai Buloh–Serdang–Putrajaya line) وادی کلانگ میں بارہویں ریل لائن ہو گی جو چوتھی خود کار لائن بھی ہو گی۔ یہ وادی کلانگ مربوط ٹرانزٹ نظام کا جصہ ہے اس کو نمبر 12 اور رنگ سنہری ہے۔