مندرجات کا رخ کریں

سونگتھائو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سونگتھائو (انگریزی: Songthaew) ((تائی لو: สองแถว)‏, تھائی شاہی عام نظام انتساخ: songthaeo, تلفظ [sɔ̌ːŋ.tʰɛ̌w];[1] (لاؤ: ສອງແຖວ)‏, [sɔ̌ːŋtʰíw]; (مالے: dua baris)‏) تھائی لینڈ اور لاؤس میں ایک مسافر گاڑی ہے جسے پک اپ یا بڑے ٹرک سے ڈھال کر شیئر ٹیکسی یا بس کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔

تصاویر

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Glenn Slayden۔ "thai-language.com – รถสองแถว"۔ thai-language.com