سونگ جونگ کی
Appearance
سونگ جونگ کی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 ستمبر 1985ء (39 سال) ڈائے جیون |
شہریت | کوریا |
زوجہ | کیٹی لوئیس سانڈرز (30 جنوری 2023–)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، فلم اداکار ، ٹیلی ویژن میزبان ، ٹیلی ویژن اداکار |
مادری زبان | کوریائی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | کوریائی زبان |
کارہائے نمایاں | تم ہی ہو (جنوبی کوریائی سیریز) |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
سونْگ جُونْگ کی (کوریائی زبان: 송중기) ایک نامور جنوبی کوریائی اداکار ہیں، جو عموماً ٹیلی ویژن سیریز میں نظر آتے ہیں۔ سونگ اپنی ٹیلی ویژن سیریز ڈسسینڈینٹس آف دَ سن اور وینچینزو کے لیے مشہور ہیں۔
جونگ کی نہ صرف ایک عظیم اداکار ہیں بلکہ ایک اچھے انسان بھی ہیں، جنوبی کوریا کے بہت سے دوسرے اداکاروں نے ان کے بارے میں بہت اچھی باتیں کہی ہیں۔ جونگ کی اپنے مداحوں کے ساتھ بہت دوستانہ ہیں۔
انہوں نے بہت سے قابل ذکر خیراتی اداروں میں اپنا حصہ ڈالا ہے، مثلاً 2015ء میں، اپنی فوجی خدمات کے دوران، انہوں نے اپریل 2015ء کے نیپال کے زلزلے کے بچوں اور متاثرین کی مدد کے لیے یونیسیف کوریا کمیٹی کو 100 ملین وون عطیہ کیے تھے۔[2] اس کے علاوہ، گزشتہ پانچ سالوں سے 10 سے زائد بچوں کا علاج خفیہ طور پر جونگ-کی کے عطیہ میں ہو چکا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.koreatimes.co.kr/www/nation/2023/01/398_344502.html
- ↑ 배우 송중기, 네팔 지진 긴급구호 기금 1억 원 전달۔ Unicef (بزبان کوریائی)۔ May 8, 2015۔ August 11, 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 29, 2020