سونگ کران (لاؤ)
Appearance
لاؤ نیا سال / سونگ کران / پی مے | |
---|---|
![]() لاؤ لوگ بدھا کو نیا سال شروع ہونے پر نہلا رئے ہیں۔ | |
باضابطہ نام | سونگ کران (ສົງກຣານ) |
عرفیت | پی مے (ປີໃໝ່) |
منانے والے | لاؤ |
اہمیت | لاؤ نئے سال کو نشان زد کرتا ہے |
آغاز | 14 اپریل |
اختتام | 16اپریل |
تاریخ | 14 اپریل |
تکرار | سالانہ |
منسلک | Thingyan، Cambodian New Year، Sinhalese New Year، سونگ کران |
لاؤ نیا سال جسے سونگ کران کہا جاتا ہے ((لاؤ: ສົງກຣານ)، [sǒŋkrà:n]) یا پی مے ((لاؤ: ປີໃໝ່)، [pì:māi]) ہر سال 14 سے 16 اپریل تک لاؤ لوگ نیا سال شروع ہونے کی خوشی مناتے ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر سونگ کران (لاؤ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Sabaidee Pbeemai Lao Festivalآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ elaao.com (Error: unknown archive URL)
- لاؤ نیا سال ThingsAsian.com پر