سونی یادو
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | سونی کملیش یادو |
پیدائش | 24 مارچ 1994ء غازی آباد، اتر پردیش، انڈیا |
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز |
حیثیت | گیند باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
واحد ایک روزہ (کیپ 119) | 7 فروری 2017 بمقابلہ سری لنکا |
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2012/13-2015/16 | دہلی خواتین کی ٹیم |
2012/13- | نارتھ زون کی خواتین |
2016/17 | ریلوے کی خواتین |
ماخذ: Cricinfo، 23 جنوری 2020 |
سونی کملیش یادو (پیدائش: 25 مارچ 1994ء، غازی آباد، اتر پردیش ) ایک ہندوستانی کرکٹر ہے۔ وہ دائیں ہاتھ کی بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ کی درمیانی رفتار سے گیند کرتی ہے۔ [1] [2] اس نے 7 فروری 2017ء کو 2017ء ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میں سری لنکا کے خلاف خواتین کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا۔ [3]
- ↑ Players profile at Cricketarchive
- ↑ Players profile at Espncricinfo
- ↑ "ICC Women's World Cup Qualifier, 1st Match, Group A: Sri Lanka Women v India Women at Colombo (PSS), Feb 7, 2017". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2017.