سونے کا ڈالر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


جیمز بی لونگیکرے سیلف پورٹریٹ (1845)
پہلی قسم کے سکے کا عکس
ڈی-1861 ڈالر

سونے کا ڈالر (انگریزی: Gold dollar یا Gold one-dollar piece) سونے کا ایک سکہ ہے جو 1849ء سے 1889ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا کی طرف سے جاری کیا گیا۔ اس سکے کی تین قسمیں تھیں اور اس کو جیمز بی لونگیکرے نے ڈیزائن کیا تھا۔ پہلی قسم کا جو سکہ بنایا گیا تھا وہ حجم میں امریکا کا سب سے چھوٹا سکہ تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

تفصیلی نوٹ

حوالہ جات

شجرہ

کتابیں:

  • کیو ڈیوڈ بورز۔ دی ہیری باس، جونیئر میوزیم سیلوگ۔ دلاس، TX: دی ہیری باس، جونیئر فاؤنڈیشن۔ آئی ایس بی این 0-943161-88-6۔
  • کیو ڈیوڈ بوورز۔ گائیڈ بک ڈبل ایگل گولڈ کوئنز۔ اٹلانٹا، GA: وائٹ مین پبلشنگ۔ آئی ایس بی این 978-0-7948-1784-8۔
  • کیو ڈیوڈ بوورز۔ گولڈ ڈالر گائیڈ بک (اشاعت دوسرا۔)۔ اٹلانٹا, GA: وائٹ مین پبلشنگ۔ آئی ایس بی این 978-0-7948-3241-4۔