سوچیتا تریویدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سوچیتا تریویدی
تریویدی 2011ء میں اسٹار پریوار ایوارڈز کے موقع پر
تریویدی 2011ء میں اسٹار پریوار ایوارڈز کے موقع پر

معلومات شخصیت
پیدائش 20 ستمبر 1976ء (عمر 43 سال)
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
قومیت بھارتی
نسل گجراتی
مذہب ہندو مت
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

سوچیتا تریویدی (انگریزی: Suchita Trivedi) [1][2] ایک بھارتی اداکارہ ہے جو ہندی اور گجراتی فلموں میں اپنے کام سے مشہور ہوئی ہے۔ وہ سب سے زیادہ میناکشی ٹھکر کے طور پر اسٹار پلس پر ٹی وی سیریل با بہو اور بے بی میں پردے پر پیش کشی کے لیے شہرت رکھتی ہیں۔ اس اداکاری کے لیے اسے انڈین ٹیلی ایوارڈ فار بیسٹ ایکٹریس ان کامیک رول دو مرتبہ ملا اور دو مرتبہ نامزد کی گئی۔

شخصی زندگی[ترمیم]

سوچیتا انیل آئی تریویدی اور گیتا تریویدی کے یہاں ممبئی، مہاراشٹر (اس وقت بمبئی میں 20 ستمبر 1976ء) میں پیدا ہوئیں۔

کریئر[ترمیم]

تریویدی نے اپنی اداکاری کا آغاز ایک کم عمر اداکارہ کے طور پر 1983ء کی بالی وڈ فلم وہ سات دن سے کیا جس میں انیل کپور، نصیرالدین شاہ اور پدمنی کولہاپورے اہم کردار نبھا رہے تھے۔

اس نے زیادہ تر بھارتی ٹیلی ہندی ویژن پر کام کیا۔ شہرت کی ایک اہم وجہ میناکشی ٹھکر نام کے مزاحیہ کردار کی ہیاٹس آف پروڈکشن کی سوپر ہٹ ٹی وی سیریز با بہو اور بے بی میں ادائیگی ہے جو اسٹار پلس ہندی چیانل پر 2005ء سے 2010ء کے بیچ دکھایا گیا۔

فلمی منظرنامہ[ترمیم]

فلمیں[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال شو کردار چیانل نوٹس
1995–1998 سیلاب زی ٹی وی
کیمپس زی ٹی وی نامعلوم
1999–2002 ایک محل ہو سپنوں کا مینو سونی ٹی وی معاون کردار
2001 چندن کا پالنہ ریشم کی ڈوری بینیتا بھیمانی زی ٹی وی معاون کردار
2003 کھچڑی میوراکشی ("میکسی") اسٹار پلس ایک ایپی سوڈ (ایپی سوڈ 38)
2004–2005 کہانی گھر گھر کی شلپا اگروال اسٹار پلس معاون کردار
2005–2010 پا بہو اور بے بی میناکشی ٹھکر اسٹار پلس سرکردہ کردار
فاتح—انڈین ٹیلی ایوارڈ فار بیسٹ ایکٹریس ان کامیک رول (2006, 2008)
نامزد—انڈین ٹیلی ایوارڈ فار بیسٹ ایکٹریس ان کامیک رول (2007, 2009)
2008 ایک پیاکٹ امید کنچن این ڈی ٹی وی ایمیجن معاون کردار
2009 کامیڈی سرکس نرس مایا کھورگل سونی ٹی وی کھڑی کھڑی مزاحیہ اداکارہ (کچھ ایپی سوڈ)
2010–2011 دل سے دیا وچن سوناکشی کرماکر زی ٹی وی معاون کردار
2012 ایک دوسرے سے کرتے ہیں پیار ہم سینیوکتا مجمدار اسٹار پلس سرکردہ کردار
2013 ساوتری مہارانی لائف اوکے معاون کردار
2013–2014 بھا سے بھدے سشما بھدے زی ٹی وی سرکردہ کردار
2015–2017 میرے انگنے میں کوشلیا سریواستو اسٹار پلس معاون کردار
2018 عشق میں مرجاواں روما کلرز معاون کردار

اسٹیج[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Chatters Few Matters with Suchita Trivedi۔ YouTube۔ 1 اکتوبر 2012۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  2. "Sucita Trivedi at Times of India"۔ indiatimes.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔

بیرونی روابط[ترمیم]