سوہانا تھاپا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سوہانا تھاپا
सुहना थापा
Suhana Thapa.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مئی 1998ء (عمر 23 سال)[1]
کاٹھمنڈو، نیپال
قومیت نیپالی
والدین جھارنا تھاپا
سنیل کمار تھاپا
والدہ جھارنا تھاپا[2]  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، فلم پروڈیوسر
دور فعالیت 2002 – تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوہانا تھاپا (انگریزی: Suhana Thapa) (ولادت: 1996ء) ایک نیپالی فلمی اداکارہ اور فلم پروڈیوسر ہیں۔ وہ فلم پروڈیوسر سنیل کمار تھاپا اور فلمی اداکارہ اور ہدایت کار جھرانا تھاپا کی بیٹی ہیں۔ انھوں نے اپنی ہوم پروڈکشن فلم اے میرو حضور 3 (2019) سے بطور اداکارہ آغاز کیا۔[4] اس فلم میں انہوں نے انمول کے سی کے ساتھ کام کیا۔ سوہانا تھاپا نے فلم اے میرو حضور 3 کے لیے کامنا فلم ایوارڈ اور ڈی سین ایوارڈ کا بہترین نئی اداکارہ کا ایوارڈ جیتا۔

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

فلم پروڈکشن[ترمیم]

سوہانا تھاپا نے اے میرو حضور (2002) اور اے میرو حضور 2 (2017) تیار کیا ہے۔

اداکری[ترمیم]

سوہانا تھاپا نے اے میرو حضور (2002) میں بطور بچہ اداکارہ دکھائی دیں، انھیں یاد ہے کہ "ہاں ، اے میرو حضور میری پہلی فلم تھی ، لیکن مجھے بہت مشکل سے اس کی یاد تھی کیوں کہ اس وقت میں بہت چھوٹی تھی۔"[5]

اے میرو حضور (2002) کے بعد انہوں نے اے میرو حضور 3 (2019) میں مرکزی اداکارہ کے طور پر نظر آئیں ، یہ ایک کامیاب فلم تھی۔[6]

فملو گرافی[ترمیم]

Key
وہ فلمیں جو ابھی جاری نہیں کی گئیں ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک جاری نہیں ہوئی ہیں
دستاویزی فلم جاری جو دستاویزی فلم نہیں جاری ہوئی اس کی نشان دہی کرتا ہے
سال فلم کردار ہدایت کار نوٹ
2019 اے میرو حضور 3 آریا جھارنا تھاپا پہلی فلم

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Suhana Thapa Biography – Anmol KC actress in A Mero Hajur 3 by Jharana Thapa". اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019. 
  2. http://www.977mag.net/director-jharna-thapa-loves-to-wear-dress-of-her-daughter-suhana/
  3. ربط : آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی 
  4. "Introducing SUHANA THAPA From A MERO HAJUR 3 !" (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019. 
  5. Lama، Kiran. "Getting to know more about Suhana Thapa". My City (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019. 
  6. ""A Mero Hajur 3" Box Office : Crosses The 4 Crore Mark!" (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2019.