سوہا جوڑا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سوہا جوڑا
ہدایت کارپرویز رانا
پروڈیوسرسید زبیر شاہ
تحریرمحمد کمال پاشا
ستارےشان شاہد، نرگس
تاریخ نمائش
مئی 4, 2007[1]
ملکپاکستان
زبانپنجابی

سوہا جوڑا 2007ء کی ایک پاکستانی پنجابی فلم ہے جس کی ہدایت کاری پرویز رانا نے کی تھی جس میں شان اور نرگس تھے۔ فلم کی موسیقی معروف موسیقار طافو نے ترتیب دی تھی اور فلم کے گانے کے بول الطاف باجوہ کے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Suha Jora (2007 film)"۔ Pakistan Film Magazine website۔ 01 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2022