سویبط بن سعد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سویبط بن سعد
معلومات شخصیت

سویبط بن سعد غزوہ بدر میں شامل ہونے والے قریش صحابہ میں شامل ہیں۔ مہاجرین حبشہ میں شمار ہوتے ہیں۔
سويد بن مخشی کا نسب یہ ہے سويبط بن سعد بن حرملہ بن مالك بن عميلہ بن السباق بن عبد الدار بن قصی بن كلاب القرشی ہے رسول اللہ کے ساتھ ان کا نسب قصی میں شامل ہوتا ہےانہیں ہی دادا کی طرف نسبت کرتے ہوئے سویبط بن حرملہ کہا جاتا ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اصحاب بدر،صفحہ 93،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور