سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Sveriges socialdemokratiska arbetareparti
مخففس، س ا پ
رہنمااسٹیفن لوون
سیکرٹری جنرللینا روڈسٹروم باسٹڈ
قائد پارلیمانآنڈرس یگیمان
تاسیس23 اپریل 1889؛ 134 سال قبل (1889-04-23)
صدر دفترسویاوگن 68، اسٹاک ہوم
طلبا تنظیمسویڈن کے سماجی جمہوریت پسند طلبہ
یوتھ ونگسویڈش سوشل ڈیموکریٹ یوتھ لیگ
گروہِ نسواںسویڈن کی سماجی جمہوریت پسند خواتین
مذہبی گروہسویڈن کے مذہبی جمہوریت پسند
رکنیت  (2017)89,010
نظریاتسماجی جمہوریت
سیاسی حیثیتوسط دائیں
بین الاقوامی اشتراکپروگریسو الائنس
یورپی اشتراکیورپی سوشلسٹ پارٹی
یورپی پارلیمان گروہپروگریسو الائنس آف سوشلسٹس اینڈ ڈیموکریٹس
نورڈک الحاقسمک
رکسداگ
100 / 349
یورپی پارلیمان
5 / 20
کاؤنٹی کونسلیں
572 / 1,597
بلدیاتی کونسلیں
4,364 / 12,780
ویب سائٹ
www.socialdemokraterna.se

سویڈش سوشل ڈیموکریٹک پارٹی یا سویڈنی سماجی جمہوری پارٹی ((سویڈش: Sveriges socialdemokratiska arbetareparti)‏، س ا پ؛ یعنی، "سویڈن کے سماجی جمہوری کارکنان کی جماعت")،[1] سویڈن کی سب سے پرانی اور سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ اس کو Arbetarepartiet–Socialdemokraterna ('جماعتِ کارکنان – سماجی جمہوریت پسندان') اور مختصراً 'سماجی جمہوریت پسندان' (Socialdemokraterna) بھی کہا جاتا ہے۔ سنہ 2012ء سے اس کے قائد اسٹیفن لوون ہیں؛ جو سنہ 2014ء سے سویڈن کے وزیر اعظم ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم ماخذ]

  1. پیٹر لیمب، جیمز سی۔ ڈوکھرٹی (2006)، Historical Dictionary of Socialism (دوسری ایڈیشن)، اسکیئر کراؤ پریس