سویڈن کے لیے متبادل
Appearance
Alternativ för Sverige | |
---|---|
رہنما | گستاف کیسلسترانت |
تاسیس | 13 دسمبر 2017ء 5 مارچ 2018ء (افتتاح) | (رجسٹریشن)
تقسیم از | سویڈن ڈیموکریٹس |
نظریات | قوم پرستی مضبوط یورپی تشکیکیت ترک وطن کی مخالفت نسلی قوم پرستی |
سیاسی حیثیت | دائیں سے انتہائی دائیں بازو |
رکسداگ | 0 / 349 |
یورپی پارلیمان | 0 / 20 |
کاؤنٹی کونسلیں | 0 / 1,597 |
بلدیاتی کونسلیں | 0 / 12,780 |
ویب سائٹ | |
alternativforsverige |
سویڈن کے لیے متبادل ((سویڈش: Alternativ för Sverige)) سویڈن کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ سنہ 2017ء میں اس جماعت کو سویڈن ڈیموکریٹس کے یوتھ وِنگ کے ناراض ارکین نے بنایا تھا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Kasselstrand vill in i riksdagen" (بزبان سویڈنی)۔ 2017-12-18۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2018