سو عظیم مہم جو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سو عظیم مہم جو
مصنف طارق عزیز خان
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
زبان اردو
موضوع تاریخ، مہم جوئی
صنف غیر افسانوی ادب
تاریخ اشاعت 2011ء (سٹی بک پوائنٹ، کراچی)
قسم ذرائع ابلاغ شائع شدہ
صفحات 720

سو عظیم مہم جو اردو زبان کی 2011ء میں شائع ہونے والی کتاب ہے جس کے مرتب طارق عزیز خان ہیں۔ سو عظیم مہم جو میں کرہ ارض کی جغرافیائی دریافت کے حوالے سے مشہورسو اہم دریافتوں کا احوال پیش کیا گیا ہے۔ دنیا کے عظیم جہازرانوں، ملاحوں اوربہادرانسانوں کی دریافتوں پرمبنی یہ مہمات حقیقی اورمشہور ہیں اوران کی اثر انگیزی عالمی درجہ کی ہے۔ ان مہمات کے نتیجے میں نئے براعظم، نئے جزائراور نئے بحری راستے دریافت ہوئے جو نوآبادیات اور سیاحت کے دور کی شروعات کا باعث بنے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]