سو گارڈنر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سو گارڈنر
سو گارڈنر
Sue Gardner
Sue Gardner Feb 2013 portrait crop 2.jpg
پیدائش 11 مئی 1967 (1967-05-11) ‏(48)
برج ٹاؤن, بارباڈوس
اقامت سان فرانسسکو, ریاستہائے متحدہ امریکہ
قومیت کینیڈین
مادر علمی رايرسون یونیورسٹی
تنخواہ $196,878 (مالی سال 2011)[1]
عنوان ایگزیکٹو ڈائریکٹر ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (2007–تا حال)

سو گارڈنر (Sue Gardner) ایک کینیڈین صحافی ہیں۔ وہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہیں۔ وہ ماضی میں کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ویب سائٹ اور آن لائن نیوز چینلز کی ڈائریکٹر تھیں۔

2012ء میں وہ فوربس میگزین کی طرف سے دنیا میں سترویں سب سے طاقتور خاتون کے طور پر کی درجہ بند کی گئی تھیں۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]