سٹاکٹن-آن-ٹیز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Stockton-on-Tees
Town Hall and Shambles Market Hall, Stockton on Tees.jpg
سٹاکٹن آن ٹیز کا مرکزی بازار
آبادی83,490 (2009)
او ایس گرڈ ریفرنسNZ440200
• لندن252.5m
وحدانی اتھارٹی
رسمی کاؤنٹی
ملکانگلستان
خود مختار ریاستمملکت متحدہ
ڈاک ٹاؤنSTOCKTON-ON-TEES
ڈاک رمز ضلعTS16 – TS21
ڈائلنگ کوڈ01642
پولیس 
آگ 
ایمبولینس 
مملکت متحدہ پارلیمان
List of places
مملکت متحدہ

سٹْاکْٹن-آن-ٹِیز (انگریزی: Stockton-on-Tees) مملکت متحدہ کا ایک بازاری بستی ہے جو بورو سٹاکٹن-آن-ٹیز میں واقع ہے۔ برطانیہ کے 2011 کے مردم شماری کے مطابق اس قبصہ کی آبادی تقریباً 85 ہزار ہے اور اس کے پورے ضلع کی زیادہ سے زیادہ 2 لاکھ آبادی ہے۔[1]

تاریخ[ترمیم]

سٹْاکْٹن (Stockton) ایک اینگلو سیکسن نام ہے۔ زیادہ تر، اینگلو سیکسن والے ناموں کے آخر میں 'ٹن' ('ton') ہوتا ہے، جس کا معنی ہے گوئنڈ یا بسگت۔

تفصیلات[ترمیم]

سٹاکٹن-آن-ٹیز کی مجموعی آبادی 83,490 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Table P07 2011 Census: Number of usual residents living in households and communal establishments, local authorities in England and Wales". 2011 Census, Population and Household Estimates for England and Wales. Office for National Statistics. اخذ شدہ بتاریخ 17 جولا‎ئی 2012.