سٹاک ایکسچینج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

 اسٹاک مارکیٹ یا  ایکوئٹی مارکیٹ، مختلف کمپنیوں کے   اسٹاک یا   حصص کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو  اکٹھاکرتی ہے.  یہاں محض اقتصادی لین دین ہوتی ہے اور اسکا حقیقی جگہ  پر وجود لازم نہیں . یہاں  عوامی یعنی پبلک اور نجی سطح کے سودے ہوتے ہیں. یہاں ہونے والے سودوں میں کمپنیوں کے  حصص کے علاوہ بانڈ بھی بیچے اور خریدے جاتے ہیں.

اہم حصص بازار یا سٹاک ایکسچینج[ترمیم]

ایشیا[ترمیم]

  1. ٹوکیو سٹاک ایکسچینج
  2. سنگاپور سٹاک ایکسچینج
  3. سیول سٹاک ایکسچینج
  4. کوالالمپور سٹاک ایکسچینج
  5. کراچی سٹاک ایکسچینج
  6. ممبئ سٹاک ایکسچینج
  7. شنگھائی سٹاک ایکسچینج

مشرق وسطہ اور افریقہ[ترمیم]

  1. دبئی سٹاک ایکسچینج
  2. کویت سٹاک ایکسچینج
  3. جوہانسبرگ سٹاک ایکسچینج

یورپ[ترمیم]

  1. لندن سٹاک ایکسچینج
  2. پیرس سٹاک ایکسچینج
  3. فرینکفرٹ سٹاک ایکسچینج
  4. میدرد سٹاک ایکسچینج
  5. ماسکو سٹاک ایکسچینج
  6. زیورخ سٹاک ایکسچینج

شمالی امریکہ[ترمیم]

  1. نیویارک سٹاک ایکسچینج
  2. شکاگو سٹاک ایکسچینج
  3. ٹورنٹو سٹاک ایکسچینج
  4. مانٹریال سٹاک ایکسچینج
  5. میکسیکو سٹاک ایکسچینج

جنوبی امریکہ[ترمیم]

  1. ساؤ پالو سٹاک ایکسچینج
  2. بیونس آئرس سٹاک ایکسچینج
  3. سانتیاگو سٹاک ایکسچینج

مزید دیکھیئے[ترمیم]