اسٹیرائیڈ
ظاہری ہیئت
(سٹیرائیڈ سے رجوع مکرر)
اسٹیرائیڈ (انگریزی: Steroid) ایسے مادے کے لیے جنرل اصطلاح جو سٹیرولز یا اس سے مشابہ ڈھانچے کا نیوکلیائی کاربن پنجر رکھتا ہے ۔ ماخوذ لپڈز جن میں سٹیرولز ، بائیل ایسڈز ، حیاتین ڈی ، کچھ ہارمونز اور گلو کو سائیڈز شامل ہوتے ہیں۔
اسٹیرائیڈ ایک مادہ ہے جو ہارمون اور دوسری اہم چیزوں سے مل کر بنتا ہے۔ یہ درختوں، جانوروں اور فنگس وغیرہ میں بھی موجود ہوتا ہے۔ جسے نکال کر عموماً دوا بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔