سٹیزن خان
Appearance
سٹیزن خان | |
---|---|
نوعیت | سٹ کوم |
تخلیق کار | عادل رے |
ترقی دہندہ | انیل گپتا رچرڈ پنٹو عادل رے |
تحریر | انیل گپتا رچرڈ پنٹو عادل رے |
ہدایات | نک ووڈ |
نمایاں اداکار | عادل رے شوبو کپور کرس مارشل (2012) میتھیو کوٹل (2013—) مایا سوندھی بھاونا لمباچیا |
تھیم موسیقی | کام فرینٹک |
نشر | مملکت متحدہ |
زبان | انگریزی |
تعداد سیریز | 3 |
اقساط | 20 |
تیاری | |
عملی پیشکش | مارک فریلینڈ |
فلم ساز | پاؤل شلیسنگر |
مقام | اسپارک ہل، برمنگھم (منظر) میڈیا سٹی یوکے (عکس بندی)[1] |
دورانیہ | 28 منٹ |
پروڈکشن ادارہ | بی بی سی |
تقسیم کار | بی بی سی ورلڈ وائڈ |
نشریات | |
چینل | بی بی سی ون اور بی بی سی ون ایچ ڈی |
تصویری قسم | 16:9 1080i |
صوتی قسم | ڈولبی ڈیجیٹل |
27 اگست 2012ء | – 12 دسمبر 2014|
اثرات | |
متعلقہ پروگرام | بیلامیز پیپل ڈاؤن دا لائن |
بیرونی روابط | |
سٹیزن خان بی بی سی پر | |
پروڈکشن ویب سائٹ |
سٹیزن خان (انگریزی: Citizen Khan؛ اردو: شہری خان) بی بی سی کا تیار کردہ گھریلو برطانوی سٹ کوم ہے جسے عادل رے نے تخلیق کیا ہے۔ اس کی کہانی اسپارک ہل، برمنگھم کے پس منظر پر مبنی ہے جسے اس کا مرکزی کردار، ایک پاکستانی مسلمان مسٹر خان (عادل رے) ’’برطانوی پاکستان کا دار الخلافہ‘‘ قرار دیتا ہے۔ سٹیزن خان ایک بلند آواز، بزرگ، محبِ کرکٹ کمیونٹی راہنما، مسٹر خان کے مسائل اور پریشانیوں کے گرد گھومتا ہے، جو اپنی بیوی رضیہ خان (شوبو کپور) اور اپنی دو بیٹیوں، شازیہ (مایا سوندھی) اور عالیہ (بھاونا لمباچیا) کے ساتھ رہتا ہے۔[2] دور اوّل میں، کرس مارشل نے مسٹر خان کی مقامی مسجد کے منیجر، ڈیو کا کردار نبھایا تھا۔[2]
نشریات اور پزیرائی
[ترمیم]اقساط
[ترمیم]کردار
[ترمیم]درجہ بندی
[ترمیم]تقسیم
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "BBC One re-commissions family sitcom Citizen Khan" (بزبان انگریزی)۔ بی بی سی میڈیا سینٹر۔ 27 نومبر 2012ء
- ^ ا ب "Citizen Khan" (بزبان انگریزی)۔ بی بی سی میڈیا سینٹر۔ 17 اگست 2012ء