سٹیفن پی کوہن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سٹیفن پی کوہن ۲۰۱۳ء میں لیکچر دیتے ہوئے۔

سٹیفن فلپ کوہن (پیدائش:۱۹۳۶ء ، وفات: ۲۷ اکتوبر ۲۰۱۹ء) ایک امریکی سیاسی سائنسدان تھا جنہوں نے برصغیر اور پاکستان کے سکیورٹی مسائل کے بارے میں متعدد کتابیں اور مضامین اِرقام کیا تھا۔

انہوں نے اپنی مشہور کتاب (انگریزی عنوان: The Future of Pakistan) سال ۲۰۱۱ء میں لکھا تھا جس کا اردو ترجمہ کا عنوان (پاکستان کا مستقبل) ہے۔